ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل میں 10 اپریل کو منایا جائے گا رتھ اتسوا  

بھٹکل میں 10 اپریل کو منایا جائے گا رتھ اتسوا  

Sat, 09 Apr 2022 12:23:24    S.O. News Service

بھٹکل ،9 ؍ اپریل (ایس او نیوز) بھٹکل تعلقہ کے مشہور و معروف رتھ اتسوا یا 'تیر ہبّا' کا انعقاد 10 اپریل کو ہوگا جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔
    
گزشتہ سال کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے یہ تہوار بڑے ہی محدود پیمانے پر منعقد کیا گیا ۔ اب چونکہ کورونا سے متعلقہ تقریباً تمام پابندیاں ہٹالی گئی ہیں اس وجہ سے اس مرتبہ بہت ہی پرجوش انداز میں تہوار منعقد ہونے کی امید جتائی جا رہی ہے ۔ بھٹکل کا یہ تہوار تعلقہ کے علاوہ ضلع بھر میں مشہور ہے اور اس میں ریاست کے مختلف مقامات سے بھی  بڑی تعداد میں بھکتوں کی شرکت ہوتی ہے ۔


Share: